SUCH TV canlı yayın

TV kanalı:SUCH TV

Ülke: Pakistan

Kategori: Haber TV

0 / 5

0 oy

SUCH TV canlı yayın izle

سچ ٹی وی کا مقصد عوام تک سچ کی رسائی، نظریہ پاکستان کی پاسداری، مملکتِ خداداد پاکستان کا استحکام اور معاشرے میں مایوسی پھیلانے کی بجائے مثبت رجحانات کا فروغ ہے ۔
سچ کی تلاش کے اس کٹھن سفر میں ہمارے راستے میں مشکلات بھی آئیں لیکن ثابت قدمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم اپنی منزل کی جانب بڑھتے جارہے ہیں۔ ہماری یہ کوشش رہی ہے کہ عوام کو تصویر کے دونوں رُخ دکھائے جائیں کیونکہ ہمارا ماننا ہے کہ سچ وہی ہے جو خود بولے اور نظر آئے۔ واقعات کو کہانی اور افسانوی ملمع کاری کے بجائے حقیقت پسندی اور جیسا ہے جہاں ہے کی بنیاد کے تحت ہم آپ تک اطلاعات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہیں۔
ہمارا مقصد سنسنی پھیلانا نہیں بلکہ خبر ذمہ داری کے ساتھ آپ تک پہنچانا ہے۔ سچ ٹی وی انہی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ بھی اپنی نشریات عوام تک پہنچاتا رہے گا اور خبر کو اُس کی صحیح حقیقت کے مطابق پیش کرتا رہے گا۔

Ülkeler

  • PTV News is a Pakistani 24-hour basic cable and satellite television news channel by Pakistan Television Corporation. It provides news in English and Urdu to the Pakistan I

    4.3 из 5

    11 голосов

  • ARY Zindagi is a Pakistani entertainment channel and a part of ARY Digital Network. The channel airs a variety of Indian, Turkish and Pakistani programs. ARY Zindagi was first

    4.3 из 5

    11 голосов

  • 'اے پلس انٹرٹینمینٹ' ایک پاکستانی تفریحی چینل ہے - اس کے چیئرمین عبد الجبار ہیں - اے پلس نے بھارتی چینل لائف اوکے سے معاہدہ کیا ہوا ہے جس کے تحت وہ لائف اوکے کے

    4.3 из 5

    11 голосов